براؤزنگ ٹیگ

Corruption

نیب نے بلوچستان کے اراکین پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کیخلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے سابق و موجودہ اراکین پارلیمنٹ، اعلیٰ سرکاری افسران سمیت سیکڑوں اعلیٰ عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کے 150 سے زائد کیسز کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔   اس حوالے سے انکشاف نیب بلوچستان کی جانب سے…

ماضی کی حکومتیں چور نہ ہوتیں تو زیادہ سڑکیں بنتیں: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی پیسے چوری نہ ہوتے تو زیادہ سڑکیں بنتیں۔  ماضی میں تقریباً ایک ہزار ارب روپیہ لوگوں کی جیبوں میں گیا ۔اس زیادہ کیا ظلم ہو سکتا ایک طرف قبضے دوسری طرف مہنگی سڑکیں بنائی گئیں۔ کرپشن،قبضہ اس لیے…

خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، خزانے کو کروڑوں کا نقصان

پشاور : آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے آڈٹ کے دوران سنگین بے ضابطگیوں کاسراغ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق بے قاعدگیاں مالیاتی اور انتظامی کنٹرول کے کمزور نظام کے باعث ہوئیں جس سے قومی…

ملک و قوم کے اربوں روپے لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور ملک و قوم کے اربوں روپے لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔   نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس کے…

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو سابق اور موجودہ حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔   نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے…

اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے، عمران خان کورونا کے 40 ارب بھی کھا گیا: سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا مطلب پوری فوج نہیں ہے۔ عمران خان قوم کا ایک مسئلہ بھی حل نہیں کرسکے ۔ کورونا فنڈز کے بھی 40 ارب ہڑپ کر گئے۔  اسلام آباد…

وزیراعظم عمران خان نے زندگی میں 100 فیصد کامیابی کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اخلاقیات تباہ ہوگئی ہیں ۔ کرپشن سے قوم کی اخلاقیات ختم ہوجاتی ہیں۔ جس معاشرے میں اخلاقیات ہوں اس کو ایٹم بم بھی ختم نہیں کر سکتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے…

مافیاز سے مقابلہ ہے، غریبوں کیلئے جو ہم نے کیا کسی نے نہیں کیا: وزیراعظم

اٹک : وزیر اعظم  عمران خان  کا کہنا ہے ہمارا انحصار دارمدات پر ہے اس لیے جب باہر قیمتیں بڑھتی ہیں  تو یہاں بھی قیمتیں بڑھتی ہیں۔غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام پر بوجھ کم…

قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

لاہور: (راشد منظور) قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیچرز ٹریننگ کے لئے مختص رقم کو نئی بلڈنگ کی تعمیر پر خرچ کر دیا گیا، ٹریننگ کے لئے مختص تقریباً چار کروڑ روپے کی ادائیگیاں بلڈنگ کی…

کالا دھن کس کس نے چھپایا؟ پنڈورا پیپرز جاری،700 پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد : پاناما پیپرز کے بعد "پنڈورا پیپرز" نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں  دھندے ہیں؟  کس کے پاس کتنا کالا دھن ہے ؟ آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں، سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل ہیں۔ یہ تہلکہ…