براؤزنگ ٹیگ

Corruption

کرپٹ ترین اداروں میں پولیس کا پہلا، عدلیہ پاکستان کا تیسرا نمبر

کراچی: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے جاری کردہ قومی کرپشن کے تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پرویز الہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے حراست میں لے کر پرویز…

اینٹی کرپشن ٹیم پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب میں ایک اور مقدمہ درج کر لیاگیا۔اینٹی کرپشن  کی تین رکنی ٹیم چوہدری پرویزالہی کی گرفتاری کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ اینٹی کرپشن…

پرویز الٰہی رہائی،اعلیٰ پولیس افسران دو بجےتک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرنے اور ان کی بازیابی کیلئے الگ الگ درخواستوں پر آئی جی پولیس پنجاب سمیت دیگر افسروں کو پیش ہونے کیلئے آج دوپہر دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ …

 ‘آرمی چیف سندھ میں کرپشن کے خاتمے، معیشت اور آزاد عدلیہ کی بحالی، ایرانی  تیل کی اسمگلنگ کو…

لاہور:سینئر صحافی کامران خان کہتے ہیں کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی پیش رفت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ کی قیادت کریں گے۔ کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری،پرویز الٰہی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے  وکیل سردار عبد الرازق خان کے ذریعے دائر…

عدالتی حکم کے برعکس پرویز الٰہی کی گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی عدالتی حکم کے برعکس گرفتاری  پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک…

اٹک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو  لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے پرویز الہٰی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان…

کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیسہ چوری کرکے باہربھیجنا پاکستان جیسے ملکوں کا اہم مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ پاناما، پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔کرپشن اورمنی لانڈرنگ پاکستان…

حکومت کا جھوٹ بے نقاب، پاکستان میں کرپشن کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی

اسلام آباد:  حکومت کے جھوٹ کا پردہ چاک ہوگیا۔ پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی۔ رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن پر سینشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پر آگیا ہے۔…