شوکت ترین نے ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کا عندیہ دیدیا
کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے ۔ آئی…