وادی چترال میں لگ بھگ 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت
چترال: ماہرین آثار قدیمہ کو خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں تقریباً 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
3 ہزار سال پرانی آرین دور کی یہ قبریں چترال کے گاؤں سینگور سے برآمد ہوئی ہیں، ان قبروں کی تعداد 13 بتائی جا رہی جن میں سے…