براؤزنگ ٹیگ

Chiniot: Poor police security

چنیوٹ: پولیس کی ناقص سکیورٹی، دارالامان میں حاملہ خاتون پر فائرنگ، شدید زخمی

چنیوٹ:  (رپورٹر: راجہ نواز ماہی) پولیس کی ناقص سکیورٹی کے باعث دارالامان میں بھابھی سے ملنے آئی پانچ ماہ کی حاملہ خاتون فائرنگ سے زخمی، متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چنیوٹ تھانہ سٹی…