براؤزنگ ٹیگ

China

پنجاب کی اسموگ سے نمٹنےکیلئے چین سے مدد طلب

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کے بحران سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی۔ لاہور شہر کے مختلف حصوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک سطح پر 300 سے تجاوز کر گیا۔ صوبائی دارالحکومت شدید سموگ سے نبردآزما ہے، جس نے…

دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ، سپیڈ 1.2 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمز ٹرانسفر کی…

بیجنگ: چین نے دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ انٹرنیٹ کی اسپیڈ 1.2 ٹیرا بائیٹ فی سیکنڈ ہے جو امریکا کے الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سے تین گنا جبکہ دنیا کے بڑے انٹرنیٹ روٹس پر فراہم کردہ اسپیڈ سے 10گنا تیز ہے۔  چینی…

امریکہ اور چین شیر و شکر ، اہم معاملات طے پا گئے

سان فرانسسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کے دوران دونوں فریقین کے درمیان ایک سال سے…

چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

اسلام آباد:  نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر…

سی پیک اور پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چین

بیجنگ: گوادر میں چینی انجینئرز کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان دوستی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب…

امریکہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون پر 9 چینی اور پاکستانی کمپنیو ں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا ہے۔ ان کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر لسٹ میں ڈالا گیاہے۔ ان کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ …

چین: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک

سیچوان :چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوگئے۔ سیچوان صوبے کے جنوب میں لیشان شہر کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوگئے…

امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہوئی تو استعمال کیا جب نہ ہوئی تو چھوڑ دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں دہائیوں مشکلات اور چیلنجز رہے لیکن اب مزید غلطیوں سے گریز کرنا چاہیے اور افغانستان میں خودمختار عوام نے کبھی بیرونی تسلط کو تسلیم نہیں کیا۔ میرا ہمیشہ یہ موقف رہا کہ افغانستان کا مسئلہ…

پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس مارچ میں بیجنگ میں ہو گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی غیر متزلزل اور دوست ملک افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے جبکہ چینی صدر کے ساتھ اتنی جامع اور مفصل ملاقات پہلے کبھی نہیں ہوئی اور مارچ میں پاکستان سمیت افغانستان کے…

اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیر اعظم عمران خان کی شرکت

بیجنگ: چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔   چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ…