براؤزنگ ٹیگ

China

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا کا نظریہ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔   وزیر اعظم عمران خان نے چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور…

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردید کردی۔ قبل ازیں خبر سامنے آئی تھی کہ چین سے3 ارب ڈالر قرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے اور یہ ابتدائی معاہدہ ایک سال کیلئے کیا…

سری لنکا نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کر دیا

کولمبو: سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔   سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر اجیت نیوارڈ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کوئی جادو کی چھڑی نہیں بلکہ اس کے بجائے ہم چین سے…

سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، ایران کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری…

کورونا کے باوجود چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ 

بیجنگ : چین میں زر مبادلہ کے ذخائر ایک سال میں 27.8 ارب ڈالرز کے اضافے کے ساتھ 3.25 ٹریلین(3250ارب) ڈالرز تک جا پہنچے ہیں ہیں۔ اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق، چین کی…

ماضی کی حکومتیں چور نہ ہوتیں تو زیادہ سڑکیں بنتیں: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی پیسے چوری نہ ہوتے تو زیادہ سڑکیں بنتیں۔  ماضی میں تقریباً ایک ہزار ارب روپیہ لوگوں کی جیبوں میں گیا ۔اس زیادہ کیا ظلم ہو سکتا ایک طرف قبضے دوسری طرف مہنگی سڑکیں بنائی گئیں۔ کرپشن،قبضہ اس لیے…

پانچ عالمی جوہری طاقتوں نے ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا

ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔    روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ…

چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کرنے پر بھارت چیخ اٹھا

بیجنگ: چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کرنے کے اقدام کی بھارت نے سختی سے مذمت کر دی ۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اروناچل پردیش ہمیشہ ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہا ہے اور رہے گا ۔ دوسری جانب ، چین کا…

امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے، اردوان

بیجنگ: جاپان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی رو سے دونوں ممالک نے فوری طور پر آن لائن رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور چین کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں طے پایا ہے…

سعودی عرب نے چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنانا شروع کر دیے ہیں، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن: امریکی حساس اداروں نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب نے چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنانا شروع کر دیے ہیں۔   سی این این کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے اس اقدام سے مشرقی وسطیٰ پر منفی نتائج مرتب ہونگے جبکہ دوسری جانب ایران سے جوہری…