وفاقی حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامزد بنانے کا قانون واپس لے لیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش پر جنسی زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون واپس لے لیا ہے جس کی تصدیق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…