شاہین آفریدی کے باؤنسر نے بنگلہ دیشی بلے باز کو زخمی کردیا
چٹاگانگ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر کے باؤنسر نے بنگلہ دیشی بلے باز کو گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا ۔ شاہین آفریدی کے باؤنسر سے یاسر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے…