چمن میں لیویز چوکی پر حملہ، 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
چمن: بلوچستان کے شہر چمن میں لیول کراس چوکی پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے لیول کراس کے قریب لیویز تھانے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔ حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو…