براؤزنگ ٹیگ

caretaker govt

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑے اضافے کا امکان ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد  کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع…

نواز شریف کو واپسی پر ہتھکڑی پہنانی یا ہار، فیصلہ ادارہ کرے گا: نگران وزیر اعظم کاکڑ

اسلام آباد:   نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کریں گے۔ انوار لحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر ادارے سمجھتے ہیں نواز شریف کو ہتھکڑی پہنانی چاہئے تو وہ اس رخ کو…

عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد:  نگران حکومت عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریوں میں مصروف۔  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر تیار  کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول…

مہنگا پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافہ ہو گیا۔ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ لوکل اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 92.06…

نگران وزیراعظم کا مراکش میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک ہونے کی امید

اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ امید ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔  گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔…

خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …

امن و امان کے قیام کےلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

گلگت: گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال کے قیام کے لیے صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  گلبر خان کے زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر…

بجلی کے زائد بل: 400 یونٹ والے صارفین کو ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد: آئی ایم کی جانب سے  بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پرعوام کو ریلیف دینے  کی منظوری کی امید پر وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع…

پاکستان میں انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اپنے انتخابات آئین میں دیے گئے وقت پر صاف و شفاف اور  قانون کے مطابق کرائے گا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو  کر تے ہوئے  …