اداکار فیصل قریشی حادثے میں بال بال بچ گئے
دبئی : پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی کارکا دبئی میں ایکسیڈنٹ ہوگیا ۔ فیصل قریشی حادثے میں بچ گئے تاہم گاڑی کو سخت نقصان پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار فیصل قریشی پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں ۔…