کیلیفورنیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
کیلیفورنیا: زلزلے کے جھٹکوں نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ 5.1 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس میں بھی محسوس کیے گئے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔…