رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بجٹ خسارے میں اضافہ
اسلام آباد: رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا جو ملکی جی ڈی پی کے 0.7 فیصد سے بڑھ کر2.1فیصد…