براؤزنگ ٹیگ

breaking

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، نیب آرڈیننس ترمیمی بل منظور کرلیاگیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل 2023 کی منظور کر لیا گیا ہے۔نیب آرڈننس ترمیمی بل پر جماعت اسلامی کی ترامیم مسترد کر دی گئی ہیں۔ مشترکہ اجلاس نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری ترمیمی بل2021ء کی بھی منظوری دی۔ یہ…

ماں کی عظمت کا اعتراف ،آج مدرز ڈے

لاہور:ماں کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ وہ ٹھنڈی چھائوں ہوتی ہے۔ ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہوتی ہے۔بیٹے سے زیادہ بیٹی کی شخصیت کونکھارنے کے لیے ماں کاوجود لازمی ہوتا ہے۔ ما ں کا نعم البدل کوئی نہیں ہوتا ہے۔ مائوں کے عظمت کے اعتراف کا عالمی دن…

ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع ہوگی یا نہیں ؟، مراسلہ لکھ دیاگیا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شمار ی میں مزید توسیع ہوگی یا نہیں اس کے لئے باقاعدہ مراسلہ لکھ دیاگیا ہے ۔ادارہ شماریات نے تمام صوبائی مردم شماری کمشنرز اور چیف کمشنراسلام آباد کو مراسلہ لکھا دیا ہے۔ اس مراسلے میں مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک…

پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کب کرے گی ؟، شیڈول جاری کردیاگیا

سڈنی:قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم دسمبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی اور دسمبر 2023 سے جنوری 2024 میں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ یہ ٹیسٹ میچزپرتھ، میلبورن اور سڈنی میں ہوں گے ۔پہلا…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

لاہور:تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی ہے ۔ ان کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز…

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے:مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے۔ انہوں نے کارکنان اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں کہا کہ صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی…

پاکستان کے لیے سوچیں اور مل بیٹھ کر مسئلہ حل کریں:مشتاق احمد

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کاکہنا ہے کہ اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قوم کے نام ملکی صورتحال پر پیغام دیا اور کہا اپنے جذبات سب سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ ملک…