براؤزنگ ٹیگ

breaking

ترکیہ: اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی

انقرہ:ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی آگئی ۔ سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائسز کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ …

چین: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک

سیچوان :چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوگئے۔ سیچوان صوبے کے جنوب میں لیشان شہر کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوگئے…

جے آئی ٹی تحقیقات، عمران خان ذاتی طور پر پیش ہوں گے یا ویڈیو لنک سے ؟، پی ٹی آئی چیئرمین نے کیا…

لاہور:جے آئی ٹی تحقیقات کے لئے عمران خان ذاتی طور پر پیش ہوں گے یا ویڈیو لنک سے ، پی ٹی آئی رہنمانے کیا پیشکش کی ۔جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بجائے ان کے نامزد کرہ…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی :امریکی کرنسی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ مارکیٹ میں ڈالر کا اتار چڑھائو جاری ہے ۔ انٹربینک میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں…

ترکیہ صدارتی انتخابات ،دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا

انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ ترکیہ میں صدارت کی کرسی کیلئے صدر رجب طیب اردوان اور کمال قلیچ دار اوغلو کے درمیان مقابلہ ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع…

پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر ن لیگ نے بنایا : حمزہ شہباز

لاہور: ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے کہاکہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر پاکستان مسلم لیگ ن نے بنایا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر ن لیگ نے بنایا ۔انہوں نے…

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا بھی وزیرخارجہ ہوں، بلاول بھٹو

مظفرآباد:بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ میں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کابھی وزیر خارجہ ہوں ۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سری نگر میں بھارت کی طرف سے جی-20 کانفرنس کے خلاف احتجاج کے دوران کہا ہے کہ میں صرف…

شمیم نقوی کوجیل بھیج کر اہل اقتدار نے ظاہر کیا وہ کس قدر پستی کا شکار ہیں:عمران خان

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کینسر کے مریض فردوس شمیم نقوی کو زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے وہ کس قدر پستی کا شکار ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال قبل میرے ہمسفر اور…

آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

لاہور:انٹر بینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر معمولی…

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

جہلم:پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیاگیا۔ علی محمد خان کو جہلم ڈسٹرکٹ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1658858078014431233 علی محمد خان کو پنجاب…