باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل جیت لیا
دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیا کے باکسر رابر بریرا کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
12 راؤنڈز کے اختتام پرریفری نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا ۔ محمد وسیم نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ باکسر محمد وسیم نے…