ممبئی ہائیکورٹ کا آریان خان کو رہا کرنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی ہے جبکہ اس کیس میں آریان خان کے 2 دوستوں ارباز…