بالی وڈ شہنشاہ کو ٹی ٹی نے چلتی ٹرین سے اتار دیا
ممبئی : بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ٹی ٹی کی فرض شناسی کا نشانہ بن گئے ۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ ٹکٹ چیکر نے اپنی فرض شناسی نبھائی اور چلتی ٹرین کی چین کھینچ کر نیچے اتار دیا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ سٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ…