براؤزنگ ٹیگ

BipperJoy

کراچی والوں کو طوفان سے براہ راست اب تک کوئی خطرہ نہیں: شیری رحمان

لاہور: پی پی رہنما شیری رحمان نے سمندری طوفان بپر جوائے کے حوالے سے کہا کہ میتیں اٹھانے سے بہتر ہے کہ نقل مقانی کرکے جانیں بچائی جائیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں سمندری طوفان بپر جوائے کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہاکہ طوفان کا…

سمندری طوفان سے قبل بھارت میں الرٹ:گجرات کو بچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں تعینات،متعدد ہلاکتو ں کے بعد…

گجرات:سمندری طوفان بپر جوائے اس وقت پاکستان کے شہر کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے لیکن بھارتی گجرات میں خطرات کے پیش نظر ریسکیو کے لیے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق طوفان سے بھارتی ریاست گجرات کے 8 اضلاع متاثر ہونے کا…

بپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوج کے تازہ دم دستے  تعینات

کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے  سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے گئے ہیں ۔ ممکنہ سمندری طوفان بپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات بارے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی…

بپر جوائے بپھرگیا،اورماڑہ میں سمندری پانی گھروں اور دکانوں میں داخل

کوئٹہ: گوادر کے علاقے اورماڑہ میں سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات آنا شروع ہو گئے جبکہ کراچی میں بھی 100 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اورماڑہ میں سمندری لہریں ساحل کے قریب سڑک تک پہنچ رہی ہیں،…

سمندری طوفان،شہر کو محفوظ رکھنے والا بند ٹوٹ گیا

کراچی:کیٹی بندر سمندری طوفان بپر جوائے کے نشانے پر ہے لیکن شہر کو بپھرے سمندر سے محفوظ رکھنے والا بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سمندری طوفان بپر جوائے کی خبروں کی وجہ سے کیٹی بندر کے شہری پریشانی کا شکار ہیں اور ماہی گیروں…