ملک میں مہنگائی ہے اور اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
سرگودھا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نااہل وزیراعظم کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلان جنگ کر کے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے کیونکہ ملک میں مہنگائی ہے اور اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہیں۔
سرگودھا میں جلسے سے…