محکمہ ایکسائز پنجاب کا نئی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ کار لانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے موجودہ فائل سسٹم کو ختم کر کے آن لائن رجسٹریشن پر کام شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا موجود فائل سسٹم ختم کر کے مستقبل قریب میں ہر قسم کی گاڑیوں کی آن لائن…