برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد : پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف کیے جانے والے سینئر ترین جج شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پاکستان بار کونسل کی 3 رکنی انرولمنٹ…