ڈھاکہ میں قومی ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستانی پرچم لہرانے پر بنگلہ دیشی شائقین ناراض
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈھاکہ میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے پر بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ سیخ پا ہو گئے اور سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 19 نومبر…