سریاب روڈ بلوچستان یونیورسٹی کے قریب بم دھماکے کا مقدمہ درج
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سریاب روڈ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف انسداددہشت گردی دفعات…