بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں جعلی ہیں، منیجر کا بیان
کراچی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں کی ان کے منیجر کی جانب سے تردید کر دی گئی۔
بابر اعظم کے منیجر نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کپتان کی نومبر میں شادی کی خبر جعلی قرار دے دی۔
اس…