وزیراعظم کا سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا ۔ مالیاتی بل اسی ہفتے اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعظم نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی کو جلد رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا۔
…