براؤزنگ ٹیگ

Azad Kashmir

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں چودھری انوار الحق 32 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چودھری انوار الحق 32 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہو گئے ۔ پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور ہار گئے ، انھیں 15 ووٹ ملے ، اپوزیشن کے دو ووٹ مسترد ہوئے ۔ اسپیکر کے انتخاب کے لئے خفیہ رائے دہی…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ، نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام شاہ قادر نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا ۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں ، نئے اسپیکر اور ڈپٹی…

خواجہ فاروق احمد کو وزیر اعظم بیرسٹر سلطان کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کا فیصلہ

مظفر آباد: آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم اور صدر کون ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم خواجہ فاروق احمد اور صدر بیرسٹر سلطان کو صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خواجہ فاروق احمد ایل اے 29 مظفرآباد سے منتخب ہوئے ہیں۔ …

وزیر اعظم عمران خان آج بھمبر اور میرپور میں خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر انتخابی مہم کے سلسلے میں آج بھمبر اور میرپور میں خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے جلسہ سے خطاب کرینگے جبکہ میر پور میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتخابی…

بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم، نکیال میں جلسے کے انتظامات کی تیاریاں

نکیال: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر میں اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ نکیال میں جلسے کے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ جولائی کو ملکی…