شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کرگئے
کراچی : شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کرگئے ۔
گلوکار آصف مہدی طویل عرصے سے شوگر اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے ۔ آصف مہدی کو چند روز قبل طبعیت خراب ہونے پر کراچی کے آغا خان ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں وہ پچھلے نو روز سے…