اے ڈی بی نے پاکستان کو 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض جاری کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری کئے گئے 30 کروڑ ڈالرز کی رقم مالی اور تکنیکی طور…