براؤزنگ ٹیگ

ashes-series

مائیکل وان نے پاک، بھارت میچ کو ایشز سیریز سے بڑا مقابلہ قرار دیدیا

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو کرکٹ کی مقبول ترین ایشز سیریز سے بھی زیادہ بڑا میچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مقابلہ دنیا بھر کے کروڑوں افراد دیکھتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق…

عثمان خواجہ اور پیٹ کومنز نے وائرل ویڈیو پر اپنا ردعمل دیدیا

کینبرا: ایشز سیریز میں انگلینڈ کیخلاف جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹرز عثمان خواجہ اور کپتان پیٹ کومنز نے بھی ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان خواجہ نے اس وائرل ویڈیو کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

ایشز سیریز: سڈنی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

سڈنی: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان  ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ  بے  نتیجہ ختم  ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے 388 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلیڈ کی ٹیم  پانچویں روز کھیل کے اختتام تک 9 وکٹ پر  270 رنز بنا…

ایشز سیریز:آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی سنچری پر اہلیہ خوشی سے نہال، ویڈیو وائرل

سڈنی: آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان  ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے سنچری بنا کر اپنی ٹیم کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا، تاہم آسٹریلوی بلے باز  کی سنچری پر  ان کی  اہلیہ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر…

ایشز سیریز: انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست،آسٹریلیاکو ناقابل شکست برتری حاصل

میلبورن : ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نےانگلینڈ کوہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبورن میں کھیلنے جارہے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 14 رنز سے ہرا کر…

انگلش سکواڈ کے 4 افراد کورونا وائرس کا شکار، ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی

میلبورن: انگلینڈ کرکٹ سکواڈ میں شامل 4 افراد عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ایشز سیریز خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش سکواڈ کے چار افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے…

پیٹ کومنز ایشز میں 50 سال بعد 5 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے

برسبین: آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کومنز نے تقریباً 50 سال بعد ایشز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔  پیٹ کومنز نے یہ اعزاز ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 38 رنز کے عوض 5…

پیٹ کمنز آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کینبرا: فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز کو آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا جبکہ سٹیو سمتھ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ  کی جانب سے پیٹ کمنز کی بطور کپتان تقرری کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جس کے ساتھ ہی پیٹ کمنز…