براؤزنگ ٹیگ

army

نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب گرائے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کل فیصلہ سنائیں گے۔ نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

ایک کرنل اور میجر بادشاہ بنا ہوا ہے : چیف جسٹس

کراچی : چیف جسٹس گلزار احمد نے دفاعی مقاصد کے لیے دی جانے والی زمین تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق مقدمے میں سیکرٹری دفاع کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ جائیں تمام چیفس کو بتادیں کہ دفاعی مقاصد کی زمین کمرشل مقاصد کے…

پاک روس دوستی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں

اسلام آباد : فوجی مشقیں دروزبہ 6 روس میں اختتام پزیر ہو گئی ہیں ۔ دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں دونوں ممالک کی سپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا  ۔ مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے  شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے…

مریم نواز فوج کے خلاف خونی بیانات دے رہی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز فوج کے خلاف خونی بیانات دے رہی ہیں۔ شہباز شریف تھوڑی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن مریم ان کی کوشش پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں۔    وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز اداروں کے خلاف…

شمالی وزیرستان میں فوجی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ،5 جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں  دہشت گردوں نے  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ہے جس سےپانچ جوان شہید ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے…

برطانیہ میں پٹرول بحران، فوج کو ایندھن کی ترسیل کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

لندن: برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد حکومت نے فوج کو ایندھن کی ترسیل کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ برطانوی فوج کے ٹرک ڈرائیورز کی ایک محدود تعداد کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ برطانیہ میں کئی پٹرول پمپس اب خالی…

پبی میں مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں، چینی پیپلز لبریشن آرمی کی شرکت

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی بھی شریک ہوئی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان…

کہانی ایک جرنیل کی

سابق چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل اسلم بیگ مرزا ہماری ملکی تاریخ کے ان اکّا دکّا سپہ سالاروں میں سے ہیں جنہوں نے فوجی سربراہ کی حیثیت سے تمام تر ریاستی طاقت اپنے قبضہ قدرت میں رکھنے کے باوجود شب خون نہیں مارا… آئین نہیں توڑا… اسے منجمد کر کے…