کیچ میں دس جوانوں کی شہادت کا سن کر دل بہت افسردہ ہے، مریم نواز
لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ کیچ میں 10 فوجی جوانوں کی شہادت کا سن کر دل بہت افسردہ ہے۔
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن کی محبت میں جان قربان کرنے والے بہادر جوانوں اور ان کے خاندانوں کو سلام، اللہ شہداء کو…