کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں فوج طلب کر لی گئی
برطانوی حکومت نے پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ،کسی بھی وقت پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایندھن کی ترسیل ٹرک ڈرائیورز نہ ہونے کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہو چکی ہے…