براؤزنگ ٹیگ

Antony Blinken

ایک دن سب ہمارے افغان جنگ کے خاتمے کے فیصلے کی تعریف کریں گے، انتھونی بلنکن

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چُپکے سے فرار ہو گئے تھے۔…

امریکا کا افغان عوام کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی…

وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب کیساتھ ملاقات، متوازن تعلقات کی خواہش کا اعادہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر…

امریکہ کی افغانستان سے واپسی کیوں ہوئی ؟امریکی وزیر خارجہ نے وجہ بتا دی 

واشنگٹن:بیس سال افغانستان میں طالبان کیساتھ لڑائی اور پھر رات کے اندھیرے میں بھاگنے والے امریکہ کے وزیر خارجہ نے بالآخر امریکہ کی افغانستان سے واپسی کی اہم وجہ بتا دی ۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سینٹ کمیٹی کو افغان…

افغانستان صورتحال: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈورمور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے افغانستان میں وہ کردار ادا کرنا ہوگا جو ہم چاہتے ہیں۔ پاکستان کو عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو یہ واضح پیغام وزیر…

دنیا کھلے دل کیساتھ طالبان کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی رہنمائی کرے: چین

بیجنگ: چین نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ کھلے دل کیساتھ افغانستان کے نئے حکمرانوں طالبان کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی مثبت طریقے کیساتھ رہنمائی کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اہم بات چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے امریکی ہم…

انتھونی بلنکن کی بھارتی وزيرخارجہ کیساتھ ملاقات، افغانستان سے غيرملکی افواج کے انخلاء پر گفتگو

نیو دہلی: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے نئی دہلی میں بھارتی وزير خارجہ سبرامنيم جے شنکر کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات…