پاکستان میں انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے: امریکی سفیر
اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اپنے انتخابات آئین میں دیے گئے وقت پر صاف و شفاف اور قانون کے مطابق کرائے گا۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے …