براؤزنگ ٹیگ

Allowance

ایف بی آر افسران کو 140 فیصد ہیڈ کوارٹرز الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم  نے یکم نومبر 2023 سے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لیے ایف بی آر کے ہیڈ کوارٹرز الاؤنس کا 140فیصد دینے کی منظوری دے دی۔ ایف بی آر افسران کیلئے ہیڈ کوارٹر الاؤنس کے حوالے سے وزارت خزانہ کے ریگولیشن…

ایلیٹ فورس اہلکاروں کے ماہانہ الاؤنس میں اضافہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے  ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کے ماہانہ الاؤنس میں اضافے کی منظوری کے پانچ ماہ بعد  بالآخر الاؤنس بڑھا دیا۔ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو ملنے والا ماہانہ 6ہزار 500 الاؤنس بڑھا کر دس ہزار روپے کردیا گیا۔ …

ملک بھر میں 18 ہزار ملازمین کو یکم جولائی سے واپڈا الاؤنس دینے کا فیصلہ

لاہور:  واپڈا نے ملک بھر میں اپنے 18ہزار ملازمین کو یکم جولائی 2023ء سے واپڈا الاؤنس دینے کاآفیشل آرڈر جاری کر دیا ہے۔جینکوز، این ٹی ڈی سی،ڈسکوز، پی آئی ٹی سی کے ایک لاکھ 69ہزار ملازمین کو  خصوصی الاؤنس ملنے کا امکان ہے۔ …

ارکان پنجاب اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی نے ایک بار پھر سے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں…