براؤزنگ ٹیگ

Alert

سمندری طوفان سے قبل بھارت میں الرٹ:گجرات کو بچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں تعینات،متعدد ہلاکتو ں کے بعد…

گجرات:سمندری طوفان بپر جوائے اس وقت پاکستان کے شہر کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے لیکن بھارتی گجرات میں خطرات کے پیش نظر ریسکیو کے لیے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق طوفان سے بھارتی ریاست گجرات کے 8 اضلاع متاثر ہونے کا…

مری میں پٹرول، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ مری میں پٹرول ، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے، فوج اور دیگر ادارے ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔ مری کی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس کے بعد…

مری آفت زدہ قرار ، وزیراعلیٰ کا سرکاری دفاتر اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا ۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنجاب حکومت نے مری…

سانحہ مری میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد: مری میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہاں پھنسی تمام گاڑیوں کو بھی چیک کر لیا گیا ہے، یہ قدرتی آفت ہے اور مری میں شدید برف باری ہوئی ، امید ہے…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان، راستے بند، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد: مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید موسمی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری…