اکشے کمار کیساتھ کام کرنے پر سیف علی خان نے اپنی بیٹی سے کیا کہا ؟
ممبئی :سیف علی خان کی بیٹی بھی سارہ خان بھی اکشے کمار کی دیوانی ہو گئیں ،اکشے کمار کیساتھ کام کرنے کی یادیں بتاتے ہوئے کہا کہ سپر سٹار اکشے کمار واقعی ایک نفیس انسان ہیں ،ان کے ساتھ کام کرنا مشکل نہیں ۔
سارہ علی خان نے ایک انٹر ویو میں بتا…