وسطی پنجاب شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں، لاہور آج بھی دنیا کا سب سے آلودہ شہر
لاہور: صوبہ پنجاب کے وسطی علاقوں کو شدید فضائی آلودگی نے لپیٹ میں لے لیا اور آج صبح بھی لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے سب زیادہ آلودہ شہر قرار پایا ہے جبکہ ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔
لاہور کے باسیوں کو شدید فضائی آلودگی کا…