افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کا مسلم برادری سے بڑا مطالبہ
کابل :افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخوندنے مسلم اقوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے میں پہل کریں،کسی بھی بڑے سانحہ سے بچنے کیلئے اس وقت افغان عوام کو انسانی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔
افغان وزیراعظم نے کابل…