افغانستان :نماز جمعہ کےدوران خوفناک دھماکہ ،ہر طرف افرا تفری
کابل :افغانستان کا صوبہ ننگر ہار خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا،دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 3 افراد شہید ہو چکے ہیں ۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ ننگر ہار کی مسجد میں اُس وقت خوفناک دھماکہ ہوا…