بھارت،اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر پاکستان کیخلاف کھیلنا چاہتے ہیں،شیخ رشید
اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا اپوزیشن کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں ،اپوزیشن کو سمجھ نہیں آ رہی انٹرنیشنل ریجن میں کیا حالات ہونے جا رہے ہیں ،آئندہ آنے والے 6 ماہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے…