براؤزنگ ٹیگ

Afghan peace process

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی تشویشناک صورتحال سے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افغان شہریوں کو انسانی المیہ سے بچایا جائے جس کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا عالمی برادر…

افغان ایشو پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے شاہ محمود قریشی کامشن ایران 

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم ترین مشن پر ایران روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ افغانستان پر ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ،27 اکتوبر کو ہونے والی کانفرنس میں روس اور چین سمیت افغانستان کے6 ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ…

اقوام متحدہ نے افغانستان سے متعلق دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

نیویارک :امریکہ اور دیگر ممالک کی فورسز کے افغانستان سے انخلا کے بعد اقوام متحدہ نے پوری دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغان عوام کی مدد نہ کی گئی تو بڑی تعداد میں لوگوں کے مرنے کاخدشہ ہے ۔ انٹرنیشنل…

افغانستان تمام پڑوسی ممالک سے مل کر کام کرنا چاہتا ہے،ذبیح اللہ مجاہد

کابل :نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا پاکستان حکومت کیساتھ طالبان کے مذاکرات ہمارا اندرونی معاملہ ہے مجھے ان مذاکرات کا علم ہے لیکن اس پیش رفت کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات میڈیا کیساتھ شیئر نہیں کر سکتا ۔ ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک…

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کا طالبان کو ایک اور جھٹکا

واشنگٹن:افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کے انخلا کے بعد طالبان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا ،امریکہ نے طالبان کے منجمد اثاثے بحال کرنے سے پھر انکار کر دیا ۔  امریکی  نائب وزیر خزانہ ’’ویلے۔ ایڈیمو ‘‘نے سینیٹ میں بریفنگ کے دوران کہا کہ ا…

قندوز ،قندھار دھماکوں نے ثابت کر دیا داعش افغانستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے:حامد کرزئی 

دبئی :افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ قندوز اور قندھار میں دھماکے ثابت کرتے ہیں کہ داعش افغانستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کی موجودہ حکومت کو عالمی…

ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کیسے بنتی ہے؟ طالبان نے دنیا کو بتا دیا

کابل :ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کیسے  بنتی ہے، طالبان نے دنیا کو بتا دیا۔ طالبان کی نئی اسلامی امارات افغانستان نے مہنگائی کا ایسا توڑ نکالا جو پوری دنیا کے لیے ایک نئی مثال بن گئی ،افغان جنگ کے خاتمے کے بعد بڑھتی مہنگائی کو سامنے…

طالبان نے امریکہ کو ایک دفعہ پھر خبردار کر دیا ،اہم وجہ سامنے آگئی

کابل :پابندیاں ہٹائیں ورنہ مہاجرین کا سمندر اُمڈ آئے گا ،طالبان نے امریکا اور یورپی یونین کو خبردار کر دیا ۔  رپورٹ کے مطابق  قائم مقام افغان وزیر خارجہ  امیر خان متقی نے  دوحہ میں مغربی سفیروں سے  سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت کو…

جی 20 ممالک کے اجلاس میں افغانستان کے چرچے

کابل: افغانستان کی صورتحال پر  جی 20 ممالک کا اجلاس ،امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال پر جی ٹوئنٹی کا یہ پہلا اجلاس ہے ۔ اٹلی کی میزبانی میں افغانستان کی صورتِ حال پر یہ اجلاس ورچوئل ہو گا ،اجلاس کے دوران افغانستان کو امداد کی…

امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کی امریکی وفد سے پہلی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

دوحہ :افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کی امریکی وفد سے پہلی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی،ملاقات میں کابل اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور پر اتفاق ہوا ہے. قطری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان سے…