توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کےخلاف فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکنی بنچ نے چیئر مین پی ٹی آئی…