اسلام آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر بار بار کیوں دباؤ ڈالا جا رہا ہے، میں کہہ چکی ہوں کہ ملزمان میں سے کسی کو بھی نہیں جانتی۔ …