براؤزنگ ٹیگ

8 فروری

عمران خان مقبول لیڈر، نواز شریف کا گراف نیچے پھر بھی حکومت سنبھالنے کیلئے تیار: بلوم برگ

لاہور: عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ  کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں کے دوران نواز شریف نے پاکستان کی معیشت کوبہترین طریقے سے  سنبھالا۔ 30 سالوں میں نواز شریف کی معاشی کارکردگی ان کے سیاسی مخالفین کے مقابلے بہترین رہی۔…

دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ  دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ مریم اورنگزیب نے اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے…

تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور اے این پی سے اتحاد کرنے کو تیار

لاہور: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد کرنے کو تیار ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی…

‘عمران خان کی عام انتخابات میں حصہ لینے کی کوشش، پی ٹی آئی کی بڑا سرپرائز دینے کی تیاری’

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے، مسلم لیگ ن جسے 'کنگز پارٹی سمجھا جا رہا ہے انتخابات کے اتنا قریب ہونے کے باوجود یہ جماعت خوابیدہ نظر آ…

آر اوز سے متعلق درخواست پر  الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں تھا،  ہم نہیں ن لیگ انتخابات سے بھاگ…

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  گوہر علی خان نے انتظامیہ سے ریٹرننگ افسران (آر اوز) کی تعیناتی نہ کرنے کے مطالبے پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں تھا۔ گوہرعلی  خان کا کہنا…

عمران خان کی نا اہلی کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیر اعطم عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے…