کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
کوٹری: صوبہ سندھ کے علاقے جامشورو میں کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔ 3 بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے ٹریک مکمل بند ہو گیا، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے حکام کی…