براؤزنگ ٹیگ

2024

‘عمران خان کی عام انتخابات میں حصہ لینے کی کوشش، پی ٹی آئی کی بڑا سرپرائز دینے کی تیاری’

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے، مسلم لیگ ن جسے 'کنگز پارٹی سمجھا جا رہا ہے انتخابات کے اتنا قریب ہونے کے باوجود یہ جماعت خوابیدہ نظر آ…

سابق امریکی صدر کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری بیلٹ سے نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں  پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ مشی گن سپریم کورٹ نے…

نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج ہو گئے۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف نواز…

عام انتخابات 2024، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز

اسلام آباد: 8 فروری  2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن کمیشن کے نظر ثانی شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ…

‘ہراساں کیا جا رہا ہے’ شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور: وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے  بیرسٹر تیمور ملک کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں درخواست دائر  کی جس میں موقف اپنایا…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ نظر ثانیشیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں…

‘عمران خان کی نااہلی برقرار، 63 فیصد ووٹرز کا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے سے انکار’

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا اور اگر وہ چیئر مین پی ٹی آئی نہ ہوئے تو ملک کے 63 فیصد ووٹرز اپنا ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق…

عام انتخابات 2024، ایم کیو ایم کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم) نے 8 فروری کے عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چیف…

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پشاور : ملک میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ  پی ٹی آئی کی درخواست…

عمیر نیازی کو توہینِ عدالت کا نوٹس انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے مترادف ہے: چیئر مین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کےایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر نیازی کے نوٹس کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…