آئی سی یو میں استعمال ہونے والی 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پرآئی سی یو میں استعمال ہونے والی 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر چار ادویات کی قیمتوں میں…